✈️ اتحاد ایئرویز کی زبردست آفر – گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے ٹکٹوں پر 30 فیصد تک رعایت

 متحدہ عرب امارات کی مشہور ایئرلائن، اتحاد ایئرویز نے اپنی سال کی سب سے بڑی سیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس خصوصی پیشکش کے تحت مختلف بین الاقوامی مقامات کے لیے ہوائی ٹکٹوں پر 30 فیصد تک رعایت دی جا رہی ہے۔

یہ "میگا منگل" آفر موسم گرما کی چھٹیوں سے پہلے متعارف کروائی گئی ہے، جس سے مسافر فائدہ اٹھا کر کم قیمت میں اپنی منزل کا سفر کر سکتے ہیں۔

بکنگ کی آخری تاریخ: 18 اپریل💼
سفر کا دورانیہ: 1 مئی سے 30 ستمبر 2025 تک🛫
اضافی ڈسکاؤنٹ: پروموشنل کوڈ EYEXTRA10 استعمال کر کے مزید 10 فیصد کی بچت حاصل کریں!🎟️

 منتخب شہروں کے لیے خصوصی کرایے:🗺️

  • 🇺🇸 امریکہ (اٹلانٹا): صرف 2,995 درہم سے

  • 🇨🇿 جمہوریہ چیک (پراگ): 1,895 درہم

  • 🇵🇱 پولینڈ (وارسا): 1,895 درہم

  • 🇷🇺 روس (سوچی): 1,695 درہم

  • 🇪🇬 مصر (العالمین): 995 درہم

  • 🇹🇼 تائیوان (تائی پے): 3,195 درہم

  • 🇹🇷 ترکی (انطالیہ): 1,495 درہم

  • 🇬🇷 یونان (سینٹورینی اور میکونوس): 1,895 درہم

  • 🇪🇸 اسپین (ملاگا): 2,095 درہم

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !