یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ شیر جب بھی آتا ہے، سب کچھ ہڑپ کر جاتا ہے۔

Express Zameen

 

پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ بلاول بھٹو کے بیان "شیر جب بھی آتا ہے سب کچھ کھا جاتا ہے" کی مکمل تائید کرتے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق یوسف رضا گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ شاہ محمد مقیم، سید اعجاز علی گیلانی کی وفات پر تعزیت کے لیے حجرہ شاہ پہنچے، جہاں انہوں نے سید اسد علی گیلانی، سید حیدر علی گیلانی اور ایم این اے سید رضا علی گیلانی سے ملاقات کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا حکومت سے علیحدگی کا بیان پارٹی کے فیصلے کی عکاسی کرتا ہے۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !