جاری مالی سال کے دوران ملک کی تیل درآمدات میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

Express Zameen

 

تیل کی قومی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 1.49 فیصد کمی دیکھنے کو ملی ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق، جولائی 2024 سے مارچ 2025 کے دوران تیل کی درآمدات کا حجم 11.94 ارب ڈالر تک کم ہو گیا، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیے میں یہ 12.08 ارب ڈالر تھا۔
اس طرح، گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ میں تیل کی قومی درآمدات میں 0.18 ارب ڈالر یعنی 1.49 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !