ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی واقع ہو گئی ہے۔

Express Zameen

 

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج بڑی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کی کمی آئی ہے۔ اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں 10 ہزار 31 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔
سونے کی قیمت میں کمی کے بعد، ایک تولہ سونا 3 لاکھ 52 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 1 ہزار 783 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 116 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، اور فی اونس قیمت 3 ہزار 338 ڈالر ہوگئی ہے۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !