بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

Express Zameen

 

نئی دہلی (این این آئی) — بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، تاہم تاحال کسی حتمی سبب کا تعین نہیں ہو سکا۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !