"جنگ کوئی بالی ووڈ فلم نہیں" – سابق بھارتی آرمی چیف نے جنگی جنون پھیلانے پر بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Express Zameen


 نئی دہلی (این این آئی) – سابق بھارتی آرمی چیف جنرل منوج نروانے بھارتی میڈیا کی جانب سے جنگی جذبات ابھارنے والی باتوں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ "جنگ کوئی بالی وڈ فلم نہیں ہوتی، بلکہ یہ ایک سنگین معاملہ ہے۔" جنرل ریٹائرڈ منوج نروانے نے افسوس کا اظہار کیا کہ کس طرح عوامی سطح پر جنگ کو بڑھاوا دینے کی کوشش کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جنگ کے نتیجے میں سرحدی علاقوں میں بسنے والے شہریوں، خصوصاً بچوں، پر سنگین نفسیاتی اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس لیے جنگ سے گریز کرتے ہوئے امن کے راستے اور سفارتکاری کو ترجیح دی جانی چاہیے۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !