سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور، عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ان کے اس دورے کو پاک سعودی تعلقات کے فروغ اور علاقائی امور پر مشاورت کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ عادل

Express Zameen


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور، عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

عادل الجبیر پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں اہم سفارتی مشن پر ہیں۔ وہ بھارت کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں، جہاں وہ پاکستانی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

دورے کا مقصد خطے میں جاری تناؤ کو کم کرنے کے لیے بات چیت اور سفارتی روابط کو فروغ دینا ہے۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !